• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ریجنل پولیس آفیسر فلائیٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ

Jan 22, 2020

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ڈیرہ اسماعیل خان
ریجنل پولیس آفیسر فلائیٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ
سید محمدامتیازشاہ نےضم شدہ سب ڈویژن جنڈولہ ضلع ٹانک و ڈی آر سی و پی ایل سی کے قیام کا افتتاح کیا اس سلسلہ میں تھانہ جنڈولہ میں حلف برداری کی تقریب رونمائی ہوئی تقریب میں ڈی پی او ضلع ٹانک ڈی ایس پی جنڈولہ و دیگر پولیس افسران نے شرکت کی