• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ژوب روڈ درابن زندانی کے قریب ڈیرہ سے ژوب جانے والی کار کو بس کے ساتھ ٹکر

Jan 25, 2020

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس

ژوب روڈ درابن زندانی کے قریب ڈیرہ سے ژوب جانے والی کار کو بس کے ساتھ ٹکر۔حادثے میں کار میں سوار 4 افراد زخمی زخمیوں میں 2 خواتین اور 1 بچہ شامل جبکہ بس میں تمام سواریاں محفوظ۔ کار میں سوار خواتین اور بچہ معمولی زخمی جبکہ کار کا ڈرائیور شدید زخمی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔