• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دادو: درندہ صفت شخص نے 10 سالہ کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Jan 29, 2020

دادو: درندہ صفت شخص نے 10 سالہ کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

دادو: ملاح چوک کے علاقے سے ملزم نے 10سالہ بچی سائرہ سے زیادتی کی ۔ پولیس

دادو: بچی سے زیادتی کے بعد بیہوشی کی حالت میں گھر کے باہر پھینکا گیا ۔ ورثاء

دادو: بچی کا خون نا رکنے کے باعث ہسپتال لایا گیا ۔ہسپتال ذرائع

دادو: ہسپتال میں بچی کا آپریشن کیا گیا ہے۔ سول سرجن عبدالحمید میرانی

دادو: تصدیق کے لیئے بچی کے نمونے لیئے گئے ہیں سول سرجن ڈاکٹر عبدالحمید میرانی

دادو: پولیس نے متاثرہ لڑکی کی نشاندھی پر ملزم علی رضا پنہور کو گرفتار کرلیا، پولیس

دادو: لڑکی سائرہ پنہور کے نام سے تصدیق ہوئی اور بچی کا والد پولیس اہلکار بھی ہے

دادو: پولیس نے بچی کے والد علی نواز پنہور کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، پولیس

اعجاز علی چانڈیو دادو