• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ : معاشرتی ناسور کیخلاف عدالتی فیصلہ

Jan 29, 2020

چنیوٹ : معاشرتی ناسور کیخلاف عدالتی فیصلہ

چنیوٹ : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ پرویز اختر نے منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا

چنیوٹ : جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش زاہد علی کو قید اور جرمانہ کی سزا سنادی گئی

چنیوٹ : غلام محمد اے ایس آئی نے منشیات فروش زاہد کو 1500 گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیا تھا

چنیوٹ :منشیات فروش کو ساڑھے چار سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

چنیوٹ :منشیات فروش کیخلاف تھانہ رجوعہ میں مقدمات درج ہے

چنیوٹ : انسانوں میں زہر گھولنے والوں کیخلاف آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا. ڈی پی او سید حسنین حیدر
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ