ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر نے ماتمی جلوس بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ علیہ السلام کا وزٹ کیا. دوران وزٹ ڈی پی او نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. ڈی پی او نے ڈیوٹی پر موجود افسران کو ہدایت کی کہ ایس او پی کے مطابق تھری لیئر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے.جلوس امام بارگاہ مہاجرین سے شروع ہوا اوررحیم گلی میں اختتام پذیر ہوگا.
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ