• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ملتان ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد کا دورہ ملتان،حضرت شاہ رکن عالمؒ کے مزارپر حاضری

Feb 1, 2020

ملتان (نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد ملتان پہنچ گئے،چیف جسٹس پاکستان نے حضرت شاہ رکن عالمؒ کے مزارپر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد ملتان پہنچ گئے،چیف جسٹس پاکستان نے حضرت شاہ رکن عالمؒ کے مزارپر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ،چیف جسٹس پاکستان کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے