شیخوپورہ: سرگودھا دوڑ بائی پاس پر نامعلوم افرادنے موٹر سائیکل سوار کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت یوسف ولد کرم الہی 52 سال سکنہ راضی غازی سے ہوئی ہے ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا اطلاع کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم افراد نے یوسف نامی شخص جو موٹر سائیکل پر شہر سے گھر جا رہا تھا اچانگ فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے-
آصف علی شیخوپورہ
نامعلوم افرادکی فائرنگ موٹر سائیکل سوار موقع پر دم توڑ گیا-
