• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ماچھیکے سرگودھا روڑ پر مکان کی کچی چھت گرنے سے گھر کے 7 افراد زخمی ہو گئے

Feb 3, 2020

شیخوپورہ: ماچھیکے سرگودھا روڑ پر مکان کی کچی چھت گرنے سے گھر کے 7 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے موقع پر پہنچ کر ملبے تلے دب کر زخمی ہونے والے 3 بچوں سمیت 7 افراد کو طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا انور علی ولد محمد اقبال کے مکان کی لکڑی کی کچی چھت پانی والی ٹینکی اورملبہ وغیرہ کے وزن زیادہ ہونے کیوجہ سے گری زخمیوں میں انور علی اور اس کے 3 بچے، ماں، بیوی اور بھابی شامل ہیں ریسکیو اہلکاروں نےتمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے-
آصف علی شیخوپورہ*