• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان کیخلاف بڑا سکور کرنے کی کوشش کریں گے ،کپتان بنگلہ دیش ٹیسٹ کرکٹ ٹیم

Feb 7, 2020

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مومن الحق نے کہاہے کہ پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کےلئے پرعزم ہیں،پاکستان کیخلاف بڑا سکور کرنے کی کوشش کریں گے ۔

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مومن الحق کا مزید کہناتھا کہ بنگلہ دیش کی بیٹنگ لائن بہت اچھی ہے،ٹیم میں شامل نئے کھلاڑیوں کےلئے بہترین موقع ہے۔