• Wed. Jul 9th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پنجاب پولیس ضلع لودھراں اور پولیس اسٹیشن سٹی لودھراں کے دلیر اور دبنگ کانسٹیبلان زاہد حسین چاچڑ راؤ عاشر اور رئیس احمد جنہوں نے حال ہی میں لودھراں شہر دبنگ ڈکیٹی کی واردات کو اپنی جان پر پستول کی اکیس گولیاں کا سامنا کرتے ہوئے ڈکیتوں کو موقع پر گرفتار کیا۔

Feb 21, 2020

ایسے جوان پنجاب پولیس کا حقیقی چہرہ ہیں تنقید کرنا سب سے آسان کام ہے مگر کسی اچھے کام کے ہونے یا کرنے کے بعد حوصلہ افزائی کرنا نہایت ضروری ہے مگر آجکل کے دور یہ بہت مشکل ہو گیا ہے۔۔۔
ضلع لودھراں کے معروف سوشل ایكٹویسٹ و چیئر مین سول سوسائٹی ضلع لودھراں جناب مرزا سلیم اختر نے زیرسایہ مزہبی شخصیت جناب مولانامیاں محمّد اور سول سوسائٹی لودھراں شہر کے ہمراہ ایک پرمسرت تقریب کا اہتمام کیا گیا۔۔۔۔۔
(ایریا رپورٹر نذر عبّاس)