چشتیاں : مبینہ زیادتی
چشتیاں ۔تھانہ شہر فرید کی حدود میں 11 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ رونما ہوا ہے۔
چشتیاں۔علاقہ مکینوں نے ملزم کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا
چشتیاں۔ملزم شہروز نے 11سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا،پولیس
پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا……. رانا علی اکبر نمائندہ نیوز ٹائم چشتیاں