• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

واربرٹن ، اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صولت حیات وٹو کا واربرٹن ہسپتال کا اچانک دورہ۔

Feb 25, 2020

واربرٹن ، اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صولت حیات وٹو کا واربرٹن ہسپتال کا اچانک دورہ۔اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال میں صفائی، ڈاکٹرز اور دیگر اسٹاف کی حاضری چیک کی اور وارڈز میں جاکر مریضوں کی عیادت کی اور دستیاب سہولیات کے بارے میں دریافت کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے ڈاکٹرز کو ہدایت کی کہ مریضوں کو دستیاب تمام سہولیات فراہم کی جائیں اور مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ نرمی سے پیش آیاجائے مزید انہوں نے ڈاکٹرز کو تلقین کی کہ تمام مریضوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کریں۔ناصر علی ننکانہ رپوٹر .