منڈی فیض آباد کے گاؤں مرزا پور میں قتل کی واردات
دو نامعلوم افراد 125موٹر سائیکل پر سوار تھے
ملزمان نے گھر میں گھس فائرنگ کی
جس سے 78سالہ بزرگ عباس علی موقع پر جابحق ہوگیا
ملزمان موقع سےفرار ہوگئے
ایس ایچ او نصیر خان نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو تحویل میں لے لیا۔ایس ایچ او نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ۔۔۔۔ناصر علی رپوٹر ننکانہ
منڈی فیض آباد کے گاؤں مرزا پور میں قتل کی واردات
