• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بچیکی۔بےبس۔غریب۔نادار لوگوں کےپیسے پر ڈاکےمارنےوالادوکانداروں کاگروہ سرگرم بچیکی میں الاعوا ن۔

Feb 28, 2020

(ننکانہ صاحب)بچیکی۔بےبس۔غریب۔نادار لوگوں کےپیسے پر ڈاکےمارنےوالادوکانداروں کاگروہ سرگرم بچیکی میں الاعوا ن۔اورالمعراج pcoوالوں کی بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کےتحت قسطیں جاری کرنےکی مدمیں لاکھوں کےگھپلےبے نقاب مستحق بےنظیرکارڈرکھنےوالوں کو9000ھزار روپےکی مکمل قسط جاری کرنےکی بجائے4900سو روپے کی قسط جاری کرتےرھے غریبوں کےپیسےپر لوٹ مار کرنےوالے دوکاندا روں کےخلاف ڈی ایس پی سرکل بڑا گھر کو شھری کیطرف سےاندراج مقدمہ کیلئیےتحریری درخواست جمع کرادی گئی دونوں دوکانیں سیل بھی کردی گئی شھریوں کی درخو است پر اسسٹنٹ ڈرائکٹر انکم سپورٹ آفیسر میڈم طیبہ نےموقع پر پھنچ کرکاروائی کرتےھوئے سائلین کو2لاکھ 40ھزار سےزائد کی رقم واپس کرادی.رپورٹ۔ ناصر علی ننکانہ