• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ : لوگوں کے مسائل سننے کے لیے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی کھلی کچہری

Feb 28, 2020

چنیوٹ : لوگوں کے مسائل سننے کے لیے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی کھلی کچہری

چنیوٹ : کھلی کچہری میں محکموں کے افسران اور علاقہ کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت

چنیوٹ : کھلی کچہری کے دوران لوگوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری

چنیوٹ : کھلی کچہریوں کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں.محمد ریاض, سید حسنین حیدر

چنیوٹ : لوگوں کے مسائل حل کرتے ہوئے بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے. ڈپٹی کمشنر, ڈی پی او
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ