ہنگامی پریس کانفرنس
جناب چیف رپورٹر/اسائنمنٹ ایڈیٹر
جناب چیف فوٹوگرافر/بیوروچیف/کیمرہ مین
کاشانہ سکینڈل کی افشاں لطیف ایک اہم ہنگامی پریس کانفرنس کریں گی جس میں وہ کائنات کے قتل کے حوالے سے اہم انکشافات کریں گی ۔ متعلقہ سٹاف کوریج کے لئے بھیج کرممنون فرمائیں۔
بتاریخ 29فروری ، بروزہفتہ
بوقت 5.00بجے شام
بمقام نثار عثمانی آڈیٹوریم ، لاہو پریس کلب