• Thu. Oct 3rd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

مجھ سے بھی مجرموں جیسابرتاؤ کیاجارہاہے،محبوبہ مفتی کی بیٹی کا بھارتی وزیر داخلہ کو خط

Aug 28, 2019

سرینگر(نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی ثنا مفتی نے کہا ہے کہ مجھ سے بھی مجرموں جیسابرتاؤ کیاجارہاہے،مسلسل نگرانی کی جارہی ہے،سچ بولنے پرمجھے جنگی مجرم جیسے برتاؤکاسامناہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق محبوبہ مفتی کی بیٹی ثنا مفتی نے بھارتی وزیرداخلہ کو خط لکھ دیا ،ثنامفتی کا خط میں کہنا ہے کہ مجھ سے بھی مجرموں جیسابرتاؤکیاجارہاہے،ہماری مسلسل نگرانی کی جارہی ہے،ثنا مفتی کا خط میں کہنا ہے کہ کشمیریوں کوجانوروں کی طرح قیدرکھاگیا ہے، سچ بولنے پرمجھے جنگی مجرم جیسے برتاؤکاسامناہے۔