پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن رجسٹرڈ چنیوٹ کے زیر اہتمام چاروں ہائی وے روڈ کو ون وے بنانے کے سلسلہ میں دستخطی مہم تیسرے ہفتے میں داخل اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابقہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وایم این اے سید عنایت علی شاہ، مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری و سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چنیوٹ شیخ نسیم الہٰی، وڈ میکر ایسوسی ایشن چنیوٹ کے صدر مہر حیدر علی، چناب ایمپلائرز یونین چنیوٹ کے صدر سید ممتاز حسین بخاری،ٹرک اونر ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری جاوید سلیم گجر، پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن چنیوٹ کے چیئرمین پیر زادہ اقبال حسین نے پرنٹ میڈیا کلب رجسٹرڈ چنیوٹ میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو لیٹر ارسال کئے
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ