ملتان (نمائندہ خصوصی)نیب ملتان نے پی ٹی آئی رہنما شوکت بسراکوایک بارپھر طلب کرلیا،شوکت بسراکواثاثہ جات انکوائری میں 6مارچ کوپیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)ملتان نے تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسر ا کوایک بار پھر طلب کر لیاہے،شوکت بسراکواثاثہ جات انکوائری میں 6مارچ کوپیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ،نیب ملتان کی شوکت بسراکواثاثوں کی تفصیلات ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے ۔