• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری، بابراعظم کیلئے خوشخبری آگئی

Mar 4, 2020

دبئی(ویب ڈیسک)ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن سے فوری خطرہ ٹل گیا۔تازہ ترین اکھاڑ پچھاڑ نے پاکستانی ماسٹر بیٹسمین بابر اعظم پرکوئی اثر نہیں ڈالا اور ٹیسٹ رینکنگ میں ان کی 5ویں پوزیشن برقرار ہے جب کہ اسد شفیق بھی ترقی پاکر 17 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔دوسری جانب بولرز میں محمد عباس ایک درجہ تنزلی سے14ویں نمبر پر پہنچ گئے، بیٹنگ میں اسٹیون اسمتھ کی ٹاپ پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی۔