• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اسلام آباد غیرت کے بغیر اسلام نامکمل ہے جبکہ میراجسم میری مرضی انتہاٸی غلیظ بیانیہ ہے ان کو سپوٹ کرنے والے بھی غلیظ ہیں۔رانا محمد سعید

Mar 6, 2020

ہماراجسم ہماری روح پیداٸش سے لے کر موت تک صرف اللہ کی مرضی پرہے ۔ مرکزی ڈپٹی کوارڈینٹیر پاکستان فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ . اسلام آباد (نماٸندہ)تفصیلات کے مطابق پاکستان فیڈریشن میڈیا آف جرنلسٹ کے مرکزی ڈپٹی کوارڈینٹیر رانا محمد سعید نے میراجسم میری مرضی کے حوالہ سے بات کرتے ہوٸے کہا کہ غیرت کے بغیر اسلام نامکمل ہے جبکہ میراجسم میری مرضی انتہاٸی غلیظ بیانیہ ہے ان کو سپوٹ کرنے والے بھی غلیظ ہیں ہماراجسم ہماری روح پیداٸش سے لے کر موت تک صرف اللہ کی مرضی پرہے اورجویہ نعرے لگارہے ہیں وہ اسلامی قوانین کو کھلاچیلنج کررہے ہیں ہمارے معاشرے میں بے حیاٸی پھیلانے والے ان عناصر کے خلاف ہمیں بھرپور آواز اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ اس ناسور کو معاشرے میں تقویت نہ ملے گزشتہ سال عورت مارچ کے پاپولرسلوگن تھے میراجسم میری مرضی میں جس کےچاہوں بچے پیدا کروں یہ چادرچاردیواری گلی سڑی لاشوں کومبارک ہو اس سے بھی زیادہ غلیظ نعرے تھے میری غیرت گوارہ نہیں کرتی کہ میں بیان کروں اسلام نے کون سے حقوق عورت کو نہیں دیے جویہ لبرل عورتیں مانگ رہی ہیں عورت کے چاررشتے ہوتے ہیں بہن بیٹی بیوی اور ماں
عورت کو یہ زیب نہیں دیتا کہ اپنے جسم کی نماٸش کرے کیونکہ جسم پر زخم بھی ہوجاٸے تواس کو کاٹ دیا جاتا پردےمیں رہناحسن کی زینت ہے عورتیں یادرکھنا قرآن پاک کا فیصلہ ہے کہ پاک مردوں کے لیے پاک عورتیں اور پاک عورتوں کے لیے پاک مرد ہیں یہ قرآن پاک کا فیصلہ ہے پاکستان کسی کے باپ کی جاگیرنہیں میری اسلام کی شہزادیوں سے بھرپورگزارش ہے کہ ان غلیظ عورتوں کے بہکاوے میں نہ آٸیں ایک غلیظ عورت چارمردوں کوجہنم میں لے کرجاٸے گی باپ بیٹا بھاٸی اور خاوند یہ لبرل آنٹیاں مغربی کلچرکوپاکستان کی ہرگلی کوچوں تک پہنچانے کی پوری کوشش کررہی ہیں جوان کی سپوٹ کرے گاوہ بھی غلیظ ترین ہوگا کیونکہ جب طواٸفوں کے کوٹھے اجڑتےہیں توسب سے زیادہ دلال روتے ہیں حدیث میں ہے کہ جب تم میں حیا نہ رہے جوچاہے کروہم پاکستان کی عوام ہیں اورایک اسلامی ملک میں اسلام سے ہٹ کرکوٸی قانون نہیں چلتےمغربی کلچرپاکستان میں نہیں چلنا چاہیے ہمیں اس بات پر فخرہوتا اگر یہ عورتیں کہتی کہ ہمارےمردہمارےسربراہ ہیں وہ جوکماکرلاٸیں گے ہم اس پرگزارہ کرلیں گی ہم ایسی عورتوں کو سلیوٹ کرتے میں تمام عوام سے گزارش کروں گا کہ میرا جسم میری مرضی کے نعرے کی بھرپورمزمت کریں ہم اسلام قانون کو چیلنج کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے ایسے لوگوں کے سامنے ہم سیسہ پلاٸی دیوار ثابت ہوں گے