موسم
مترو۔گڑھا موڑ۔دوکوٹہ اور گردونواح میں مسلسل 12 گھنٹے بارش اور تیز ہوا کے باعث گندم کی فصل گر کر تباہ۔
بارش کے پانی کے باعث گلیاں تلاب کی شکل اختیار کر گٸی۔۔
محمد عمران ایریا رپوٹر نیوز ٹاٸم مترو