• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ لاہور روڈ برجیاں اسٹاپ دو کاروں کا آپس میں تصادم،

Mar 6, 2020

چنیوٹ لاہور روڈ برجیاں اسٹاپ دو کاروں کا آپس میں تصادم،چار زخمی زخمیوں کو ابتدائ طبی امداد کہ بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا
ریسکیو زخمیوں کی تفصیل
1-کنیز فاطمہ زوجہ محمد اسلم عمر 60 سال
چک نمبر 12 عاربی
2-عرفان نذیر ولد نذیر احمد عمر 30 سال
3-نازیہ بی بی دختر ریاض احمد عمر 35 سال
سغراں بی بی زوجہ ظاہر عمر 35 سال (قلعہ آسیہ)
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ