ساہیوال ۔تھانہ غلہ منڈی کی حدود میں قائم فرینڈز تھیٹر میں فائیرنگ کا واقعہ شوہر نے تلخ کلامی پر تھیٹر میں سٹیج ایکٹر کو گولی مارکر قتل کردیا
ساہیوال ۔ سٹیج ایکٹر علیشاہ فرح عرف روپ کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسکی موت ہوگئ
ساہیوال ۔ شرقپور کے رہائشی ہاشم نے اپنی بیوی اداکارہ کو زخمی کرنے کے بعد خود کو گولی مارکر مبینہ خودکشی کرلی
ساہیوال ۔ہاشم کی لاش اسپتال منتقل کردی گئ ہے
ساہیوال ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کردی ہے