• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سالانہ سپوٹس ٹورنامنٹ کا میلہ 4/2/2020 جس میں کبڈی رسا،کسی ،ڈور، واسٹک بال جیسی کھیلوں میں بچوں نے حصہ لیا کالج کی کھیلو پرنسپل حیش محمد اور پرفیسر اکمل شہزاد اور ابرار رشید صاحب کی نگرانی میں کھیل کرواےگئے

Mar 7, 2020

(جہانیاں عمیر جٹ )
گورنمنٹ ڈگری کالج
سالانہ سپوٹس ٹورنامنٹ کا میلہ 4/2/2020 جس میں کبڈی رسا،کسی ،ڈور، واسٹک بال جیسی کھیلوں میں بچوں نے حصہ لیا کالج کی کھیلو پرنسپل حیش محمد اور پرفیسر اکمل شہزاد اور ابرار رشید صاحب کی نگرانی میں کھیل کرواےگئے
اور ٹورنامنٹ
مین آف دی میچ
ہر کھیلو میں بیسٹ آنے والا بچہ عالم شیر وڑائچ نیشنل پلئیرز
جس کو پرنسپل حیش محمد پروفیسر اکمل شہزاد اور ابرار رشید صاحب نے کپ اور گول میڈل کے ساتھ عالم شیر وڑائچ کو بالا تر عزتوں سے نوازا گیا اور آخر میں عالم شیر وڑائچ نے کالج کے پرنسپل حیش محمد پروفیسر اکمل شہزاد کا دل کی عطا گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا
اور کہا کے ایسے کھیل ہر شہر گاؤں میں لگنے چاہیے کبڈی ہمارا قومی کھیل ھے عالم شیر کا کہنا تھا کے اپنے پاکستان کے لیے اپنی قومی اپنی فوج کے لیے تن من جان بھی حاضر ھے
آخر میں پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے ناروں سے گونج اٹھا۔
پھر کھیل کی آ واز کو فضاؤں میں بلند کیا گیا۔