الحمداللہ
آج مغل دواخانہ پر پاکستان طبی کانفرنس موڑکھنڈا کے زیر اہتمام حکماء کی میٹنگ ہوئی
خصوصی طور پروفیسرحکیم محمد احمد سلیمی صاحب ترجمان نیشنل کونسل فار طب و چیئرمین امتحانی کمیٹی ، پروفیسر حکیم حافظ محمد یونس صاحب، حکیم محمد ریاض صاحب، حکیم رائے محمد بابر صاحب حکیم خالد صاحب اورموڑکھنڈا کے گرد و نواح کے حکماء نے بھرپور شرکت کی ناصر علی رثوٹر ننکانہ.
آج مغل دواخانہ پر پاکستان طبی کانفرنس موڑکھنڈا کے زیر اہتمام حکماء کی میٹنگ ہوئی