• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج پھر طلب

Mar 12, 2020

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج پھر طلب کرلیا گیا ،مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اقتصادی رابطہ کا اجلاس آج پھر طلب کرلیاگیا ہے،ای سی سی 3 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی ،گندم کی امدادی قیمت1400 روپے من مقرر کرنے کی منظوری کا امکان ہے،اجلاس میں آٹے کی ممکنہ قیمتوں کا بھی جائزہ لیاجائے گا،ای سی سی سابقتی کمیشن کی سالانہ رپورٹس کی منظوری دے گی ،کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے نفع نقصان کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہے۔