• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ کے علاقہ محلہ عالی عیدگاہ روڈ اور اس کے محلقہ علاقے گندکے ڈھیرکی عماجگاہ بن گئے

Mar 14, 2020

چنیوٹ (رپورٹ بلال الطاف سے )
چنیوٹ کے علاقہ محلہ عالی عیدگاہ روڈ اور اس کے محلقہ علاقے گندکے ڈھیرکی عماجگاہ بن گئے جگہ جگہ لگے گندگی کے ڈھیروں کی وجہ سے علاقے میں بیماریاں پھیلنے لگی متعدد بار میونسپل کمیٹی والوں درخواست گزری بھی کی مگرصفائ کا عملہ نہ پہنچا بچیوں کے مڈل سکول محلہ عالی کے باہرلگے گندی کے ڈھیرنے معصوم بچیوں کوبیماری میں مبتلا کردیا جس کی وجہ سے اکثربچیاں بیماری کی وجہ سے سکول نہیں آسکتی اورانکی تعلیم ضائع ہوراہی ہے اہلے علاقہ کا ڈی سی چنیوٹ اورمیونسپل کمیٹی کے اعلی آفسران سے اپیل ہے کہ خدایا ہم پر اور ہمارے بچوں پررحم کرتے ہوے علاقے میں صفائ کروائ جاے تاکہ علاقہ کی لوگ بیمار ہونے سے بچ سکے
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ