لاہور (نمائندہ خصوصی) خوبرو اداکارہ صبا قمر ان دنوں اپنے پراجیکٹس میں مصروف ہیں اور اب انہوں نے سیٹ سے ہی عثمان خالد بٹ کیساتھ ایک تصویر شیئرکردی .
ایک سٹیپ سے تصویر شیئرکرتے ہوئے اداکارہ نے عثمان خالد بٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ آپ ایک شاندار آدمی ہو، کوئی کبھی آپ کو تبدیل نہیں کرسکا‘‘
ان کی اس تصویر پر مہوش نے لکھا کہ ’ ہائے میڈم ، آپ بہت خوبصورت ہیں‘‘
علی وقار نے لکھا کہ ’’ میں آپ کا جان نچھاور کرنیوالا فین ہوں‘‘
حانیہ ملک نے لکھا کہ ’’ ماشا اللہ، اچھی دکھ رہی ہیں، آپ میری پسندیدہ اداکارہ ہیں، آپ سے بہت زیادہ محبت‘‘
زارہ نے لکھا کہ آپ دنیا میں واقعی واقعی سب سے بہترین آدمی ہیں‘‘
ایک اور صاحب نے لکھا کہ ’’ آپ ایک ملکہ ہیں‘‘
ایک اور صارف کاکہناتھاکہ اس جوڑے کو برے طریقے سے مس کررہے ہیں، آپ دونوں کو سلور سکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں۔