• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈی سی افس میں کرونا وائرس کےحوالے سے کنٹرول روم بنا دی گیا ھے۔۔

Mar 22, 2020

ڈی سی افس میں کرونا وائرس کےحوالے سے کنٹرول روم بنا دی گیا ھے۔۔
پاک فوج۔انتظامیہ اور پولیس ان بورڈ ھے۔۔
کوئی بھی شخص مشکوک نظر اتاھے تو صحت کے مراکز،پولیس اور ایمرجنسی پر اطلاع دیں۔۔۔
جس شخص کے پاس راشن موجود ھے۔اسکو پریشانی کی ضرورت نھیں اور نہ غیر ضروری باھر انے کی۔
کریانہ سنٹر اور جنرل سٹور کھلے ھیں۔۔۔افواھوں پر کان نہ دھریں۔۔ھسپتال میں تمام ضروریات موجود ھیں۔۔۔
مشکل گھڑی میں اس بیماری کو عوامی تعاون سے مادینا ھے۔۔
ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈیرہ کیپٹن (ر)واحد محمود کی ڈی سی ڈیرہ محمد عمیر کے ھمراہ سرکٹ ھاوس میں بات چیت