ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
آج دوسرے روز بھی مومنین کے تعاون سے گومل میڈیکل کالج قرنطینہ سنٹر ڈیرہ اسماعیل خان میں ضروری اشیاء پہنچا دی گیئں
ضلعی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ سید غضنفر علی نقوی کی سربراہی میں آج دوسرے روز بھی زائرین کی ضرورت کے مطابق مختلف اشیاء زائرین میں تقسیم اس موقع پر علامہ سید غضنفر علی نقوی کا کہنا تھا کہ ہم ڈیرہ ایڈمنسٹریشن اور ڈی سی ڈیرہ عمیر اور ڈی ایس پی محمد اقبال بلوچ کے شکریہ ادا کرتے ہیں جو زائرین کو بہترین رہائش اور ضروریات دے رہے ہیں