چنیوٹ :کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلائو کے پیش نظر چنیوٹ میں شٹر ڈاؤن
چنیوٹ :ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاز کو یقینی بنانے کیلئے چنیوٹ سٹی میں فلیگ مارچ
چنیوٹ :ڈی سی چنیوٹ محمد ریاض اور ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر نے فلیگ مارچ کی قیادت کی
چنیوٹ :فلیگ مارچ میں اسسٹنٹ کمشنرز, پولیس افسران و جوانوں نے شرکت کی
چنیوٹ :ضلع چنیوٹ میں دفعہ 144 کے نفاز کو یقینی بنایا جا رہا ہے, ڈی سی چنیوٹ
چنیوٹ :دفعہ 144 اور دیگر احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی. ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر
چنیوٹ :کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش کاروباری مراکز,ریسٹورنٹس 2 روز کےلئے بند ہیں ڈپٹی کمشنر محمد ریاض
چنیوٹ. بیرون ممالک سے آنے والے افراد کےلئے شہر سے باہر قرنطینہ سنٹر بنا دیا گیا ڈپٹی کمشنر
چنیوٹ :چنیوٹ کے شہریوں سے گزارش ہے کہ حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں, گھروں پر رہیں, احتیاطی تدابیر اختیار کریں
چنیوٹ :کورونا سے ڈرنا نہیں احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہرانا ہے ڈی پی او سید حسنین حیدر
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ