ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ڈیرہ اسماعیل خان
ای پی آئی ڈی آئ خان کی جانب سے کرونا وائرس سے متعلق آگاہی، نبرد آزما ہونے، مریض کی با حفاظت منتقلی اور مزید پھیلاؤ کے حوالے سے ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا جس میں ریسکیو1122 ڈیرہ سمیت تمام ضلعی محکموں کے نمائندگان نے شرکت کی، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر، اسٹیشن کمانڈر ڈیرہ شمریز خان اور ڈی پی او ڈیرہ واحد محمود نے شرکت کی اور ریسکیو1122 سمیت تمام محکموں کی کارکردگی اور پلاننگ پر اظہار اطمینان،