• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

لودھراں پولیس اپنی عوام کے جان ومال کے ساتھ ساتھ صحت کی محافظ بھی ۔۔

Mar 23, 2020

عوام سے اپیل کہ اپنی اور اہل خانہ کی صحت کی خاطر گھروں میں رہیں ۔بلاوجہ باہر مت نکلیں کیونکہ آپ کے مال و جان کے ساتھ ساتھ آپکی صحت بھی ہمیں عزیز ہے ۔کورونا وائرس کے بچاو
کے لیے حکومتی ہدایات پر عمل کریں۔
ایریا رپورٹر نذر عبّاس