(ملک عاصم اعوان کی رپورٹ) فحر اقبال کا ایک نیا سنگر عظیم علی جس نے شھر اقبال میں سب سے پہلے سونگ گایا کشمیر بنے گا پاکستان فخر اقبال عظیم علی سنگر نے سب کو حیران کر دیا ھے کے اتنی اچھی اور اتنی پیاری سی آواز میں کے ❤ بہ جاتا ھے اس کی آواز سن کر اور آنے والے دنوں میں دیکھتے ھی دیکھتے یہ ایک اچھا سنگر بن جاۓ گا کے اس کی آواز پورے پاکستان میں بہی نہی بلکے باھر کے ملکوں میں بھی گونجتی دیکھائی دے گئی اور عظیم علی سنگر نے کشمیری بھائیوں کے نام یہ سونگ دیا ہے عظیم کا تعلق فھر اقبال کے شہر سے ہے تحصیل پسرور سے ہے