بخار اور شدید کھانسی کا آزمودہ علاج
ایک برتن میں تین لیٹر پانی میں 4 چمچ نمک اور ایک چمچ ہلدی ڈال کے ابال لیں. مریض کے آگے ابلتے پانی کا برتن رکھ کر آدھی چمچی وکس کی شامل کر کے ایک چادر مریض اور برتن پر ڈال دیں اور برتن سے اثھنے والی بھاپ کو مریض سانس کے ذریعے لے اس دوران مریض ایک چمچ کی مددسے آہستہ آہستہ پانی کو ہلاتا رہے جس سے بھاپ مسلسل نکلتی رہے. امید ہے اس عمل سے گلے کی تکالیف اور سانس کی بحالی میں بھرپور فائدہ ہوگا. انشاء اللہ تعالی
یہ علاج ایک دانا حکیم صاحب نے ابھی بتایا ہے