Post navigation ایک برتن میں تین لیٹر پانی میں 4 چمچ نمک اور ایک چمچ ہلدی ڈال کے ابال لیں. مریض کے آگے ابلتے پانی کا برتن رکھ کر آدھی چمچی وکس کی شامل کر کے ایک چادر مریض اور برتن پر ڈال دیں ہم لوگ یہ تشہیر نہیں کرنا چاہتے تھے کیوں کے یہ تو محض اللہ کی رضا کے لئے ہے