ساہیوال پیر زادہ سید عمران احمد شاہ شاہ ایم این اے کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی ملکی صورتحال کے پیش نظر غریب عوام کے لئے راشن کا انتظام کرتے ہوئے انھوں نے کہا کے ہم لوگ یہ تشہیر نہیں کرنا چاہتے تھے کیوں کے یہ تو محض اللہ کی رضا کے لئے ہے۔مگر کچھ دوستوں نے ہمیں مجبور کیا کہ ہم اس کو سامنے لے کر آۓ انھوں نے مزید کہا کے اس مشکل گھڑی میں ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس موقع پر دعا بھی کی گئ رپورٹ عائشہ ارشاد ساہیوال