ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس.
وفاقی وزیر سردار علی امین خان گنڈہ پور کی محکمہ صحت، محکمہ یوٹیلیٹی سٹورز ، محکمہ فوڈ، محمکہ 1122 ، محکمہ واپڈا ، محکمہ بلدیات ، واسا ، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پولیس ڈیرہ کے ھمراہ سرکٹ ھاوس میں حالیہ کورونا سے درپیش مسائل پر میٹنگ کے بعد پریس بریفنگ۔
کرونا وائرس کی تشخیص کے لئے ڈیرہ میں لیبارٹری قائم کر لی گئی ھے۔۔۔جو اگلے دو روز میں باقاعدہ کام کرنا شروع ھو جائے گی۔۔
مزکورہ لیبارٹری میں ایک ھی وقت میں چودہ افراد کے ٹسٹ ھو سکتے ھیں۔۔اور اسکا رزلٹ تین گھنٹے میں موصول ھو گا۔۔
محکمہ صحت،پولیس اور انتظامیہ کو وائرس کے کنٹرول کے انتظامات کرنے پر خراج تحسین پیش کر تا ھوں۔۔
کورونا جیسے موزی مرض سے کوئی بھی مقامی شخص ھلاک نھیں ھوا۔۔۔
جس شخص کا کرونا ٹسٹ مثبت ایا تھا ۔۔وہ علاقہ مکمل سیل ھے۔۔۔متعلقہ لوگوں کے ٹسٹ لے لئے گئے ھیں۔انکا رزلٹ انے تک انتظار ھے۔۔
عوام کی مدد سے ھم نے اسکو کنٹرول کرنا ھے۔۔انتظامیہ مکمل سپورٹ کرے گی۔۔
ڈیرہ ضلع باونڈری پر واقع ھے۔اس لئے انتظامات زیادہ کرنے پڑے ھیں۔۔۔
وسائل نہ ھونے کے باوجود بھی اس افت سے نبٹ رھے ھیں۔۔
احتیاط برتنا ھے۔ورنہ یہ وبا پھیل جائے گی۔۔
لاک ڈاون میں ریلیف دیا گیا ھے۔لوگ نکلنے سے گریز برتیں۔۔
حکومت نےریلیف پیکج تیار کر لیا ھے۔عنقریب اسپر عمل درامد شروع ھو جائے گا۔
جھاد سمجھ کر اس موزی مرض سے لڑرھے ھیں۔۔
ڈیرہ میں دس وینٹیلیٹر کام کررھے ھیں۔۔۔