• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ننکانہ صاحب : گورنمنٹ آف پنجاب کی ہداہت کی روشنی میں ننکانہ صاحب پولیس کی جانب سےحکومتی فیصلے پر آج سے سختی سے عملدرآمد کروایا گیا

Mar 28, 2020

ننکانہ صاحب : گورنمنٹ آف پنجاب کی ہداہت کی روشنی میں ننکانہ صاحب پولیس کی جانب سےحکومتی فیصلے پر آج سے سختی سے عملدرآمد کروایا گیا ہے۔ضلع بھر میں گروسری سٹورز،جنرل سٹورز اور کریانہ کی دوکانیں رات 8بجے بند کر دی گئی ہیں-
ننکانہ صاحب: گروسری سٹورز، جنرل سٹورز اورکریانہ کی دوکانیں صبح 8بجے سے رات 8بجے تک کھلی رہیں۔
ننکانہ صاحب: کسی کو خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔رپوٹر ناصر علی ننکانہ.
ترجمان ننکانہ پولیس