• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کورونا وائرس،بلوچستان حکومت کا قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا اعلان

Mar 29, 2020

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)کورونا وائرس کے باعث بلوچستان حکومت نے قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا اعلان کردیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کافیصلہ کیا ہے ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے کہاہے کہ قیدیوں کی سزاو¿ں میں 4 ماہ معافی کااعلان کیا گیا ہے،معافی کااطلاق دہشتگردی،سنگین جرائم والے قیدیوں پرنہیں ہوگا۔