ہم ہیں سڑکوں پہ تمہارے لیے اے اہل جہاں۔ خدا کے لئے آپ اپنے گھروں میں ٹھہریں۔
ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسماعیل الرحمن کھاڑک کا منڈی فیض آباد کی سیل کی گئ گلیوں کا دورہ،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تمام لوگوں کے سیمپل لاہور بھجوائے جا رہے ہیں۔ان کی رپورٹس آنے تک تمام گلیاں سیل رہیں گی۔رپوٹر ناصر علی ننکانہ