• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان میں کورونا کے کم کیسز ہونے پر بل گیٹس حیران ،متاثرہ افراد کی تعداد کم ہونے کی وجہ بتا دی

Apr 28, 2020

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت اور اس جیسے دوسرے ملکوں میں کورونا کے کم کیسز سامنے آنا غیر یقینی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ ان ممالک میں کم کیسز کی وجہ ٹیسٹ کی محدود صلاحیت اور لوگوں کا ٹیسٹ سے گریز ہوسکتی ہے۔بل گیٹس نے مزید کہا کہ کچی آبادیوں میں وسیع پیمانے پر وبا کے پھیلاو کا خدشہ ہے اور ایسے ملکوں میں سخت لاک ڈاون بھوک اور ہنگاموں کا باعث بن سکتا ہے۔