میاں چنوں گورنمنٹ سکول میں زیر تعلیم پانچویں کلاس کے طالب علم کے ساتھ اسکول کے چوکیدار کی بد فعلی..
فیصل الرحمان نامی 9 سالہ طالب علم کو اسکول چوکیدار منور نے زیادتی کا نشانہ بنایا…
اسکول چوکیدار سرکاری اسکول میں زیر تعلیم درجنوں معصوم بچوں کو پہلے بھی بد فعلی کا نشانہ بنا چکا ہے….
اسکول چوکیدار کو گاؤں کے بااثر افراد کی سرپرستی حاصل_اہل علاقہ
اطلاع ملنے پر تھانہ چھب کلاں پولیس نے ملزم چوکیدار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا,بچوں سے بد فعلی کا واقعہ نواحی گاؤں 85پندرا ایل میں پیش آیا…
رپورٹ عائشہ ارشاد