• Sun. Dec 22nd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

چشتیاں میں بھی دوسرے شہروں کی طرح گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول علیمیہ کالونی کی پرنسپل اساتذۂ اور سکول کے بچوں نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سکول میں انعقاد کیا گیا

Sep 1, 2019

چشتیاں میں بھی دوسرے شہروں کی طرح گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول علیمیہ کالونی کی پرنسپل اساتذۂ اور سکول کے بچوں نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سکول میں انعقاد کیا گیا

چشتیاں سکول کے بچوں نے انڈیا مودی سرکار کے خلاف تقاریر کی

چشتیاں سکول کے بچوں نے ہاتھوں میں بینرز اورچارٹ اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے

چشتیاں سکول کی پرنسپل نے کہاں کشمیروں کے لیے درد دل رکھتے ہے اور ہم پاک فوج کے ساتھ شانبشانہ کھڑے ہے

چشتیاں سکول کے بچوں نے ہلالی پرچم اور کشمیر کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے.

چشتیاں:فضإ پاک فوج زندہ باد کشمیر بنے گا پاکستان بچوں کی اواز سے گونجھتی رہی۔

رانا محمد ارشد تحصیل بیوروچیف نیوز ٹاٸم چشتیاں