• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں ڈبلیو ایچ او کا کردار،چین کے موقف نے دنیا کو حیران کر دیا

May 16, 2020

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)کورونا وائرس ازخودنوٹس کیس18 مئی کو سماعت کیلئے مقررکردیاگیا،سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دیدیا،چیف جسٹس گلزاراحمد بنچ کی سربراہی کریں گے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق جسٹس عمر عطابندیال،جسٹس سجاد علی شاہ کی عدم دستیابی پر نیا بنچ تشکیل دیدیا گیا،جسٹس مشیر عالم ،جسٹس سردار طارق مسعود بنچ کا حصہ بن گئے ،جسٹس مظہرعالم خان اور جسٹس قاضی امین بدستور بنچ کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ جسٹس عمر عطابندیال لاہور میں کیس کی سماعت کررہے ہیں ،جسٹس سجاد علی شاہ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت میں مصروف ہیں۔