• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

خیبر میڈیکل کالج اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ایکٹنگ ایسوسی ایٹ ڈین پوسٹ گریجویٹ اور چیئرپرسن برائےبیسک میڈیکل سائنسزاینڈ کلینکل میڈیکل سائنسز کی تقرری

May 18, 2020

(عمران خان خیبر پختون خواہ )
خیبر میڈیکل کالج اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ایکٹنگ ایسوسی ایٹ ڈین پوسٹ گریجویٹ اور چیئرپرسن برائےبیسک میڈیکل سائنسزاینڈ کلینکل میڈیکل سائنسز کی تقرری
ڈین خیبر میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر روح المقیم نے بیسک میڈیکل سائنسز اینڈ کلینکل میڈیکل سائنسز کی پانچ روکنی کمیٹی بنائی تاکہ شفافیت اور میریٹ کے بنیاد پر تقرری کی جائے۔
پروفیسر ڈاکٹر ذاکر اللہ ای ۔این۔ٹی ڈیپارٹمنٹ کو بطور ایکٹنگ ایسوسی ایٹ ڈین پوسٹ گریجویٹ نامزد کر دیا گیا۔
اس سے پہلے پانچ روکنی کمیٹی نے کئی اجلاس منقعد کیے جس کے بعد کمیٹی نے سفارشات ڈین خیبر میڈیکل کالج کو بھیجوا دی۔ ڈین خیبر میڈیکل کالج نے انسٹیٹیوشنل مینجمنٹ کمیٹی (IMC)کی منظوری کے بعد سفارشات منظوری کے لئے بورڈ آ ف گورنرز کو بھیج دئیں۔بورڈ آف گورنر نے IMCکی سفارشات کی باقاعدہ منظوری دی۔ اور نئے مقرر کردہ چیئرپرسن کو ایم ٹی آئی ایکٹ 2015کے تحت اپنے اختیارت حاصل ہے۔
مندرجہ ذیل ڈاکٹروں کو ایکٹنگ چیئرپرسن برائے بیسک میڈیکل سائنسز اینڈ کلینکل میڈیکل سائنسزمقرر کیا گیا۔
ایکٹنگ چیئر پرسن برائے کلینکل میڈیکل سائنسز:۔
1. پروفیسر ڈاکٹر ماہ منیر سرجری ڈیپارٹمنٹ
2. پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ مہناز نائب گائنی ڈیپارٹمنٹ
3. پروفیسر ڈاکٹر ہاشم الدین اعظم خان میڈیسن ڈیپارٹمنٹ
4. پروفیسر ڈاکٹر ذاکر اللہ ای ۔این۔ٹی ڈیپارٹمنٹ
5. پروفیسر ڈاکٹر عامر اظہر میڈیکل سپیشلٹی ڈیپارٹمنٹ
6. پروفیسر ڈاکٹر محمد آیاز خان آرتھوپیڈک ڈیپارٹمنٹ
7. ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عامر تیمور سرجیکل سپیشلٹی ڈیپارٹمنٹ
8. ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر کلثوم نواب ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ
9. ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر صباحت عامر چائلڈ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ
10. ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الیاس انیستھیزیا ڈیپارٹمنٹ
ایکٹنگ چیئرپرسن برائے بیسک میڈیکل سائنسز:۔
1. پروفیسر ڈاکٹر حامد علی خان اناٹومی ڈیپارٹمنٹ
2. پروفیسر ڈاکٹر نائیلہ حامد فیزیالوجی ڈیپارٹمنٹ
3. پروفیسر ڈاکٹر سعادت اللہ خان فارماکالوجی ڈیپارٹمنٹ
4. پروفیسر ڈاکٹر عبید الرحمان بائیوکیمسٹری ڈیپارٹمنٹ
5. پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم خان کمیونٹی میڈیسن ڈیپارٹمنٹ
6. ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف فورنیسک میڈیسن ڈیپارٹمنٹ
ڈائریکٹوریٹ آف میڈیا اینڈ پروٹوکول
ایم ٹی آئی کے ٹی ایچ/ کے ایم سی/ کے سی ڈی پشاور