• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مراد علی شاہ کی طیارہ حادثہ میں بے گھر ہونے والے افراد کو ہوٹل منتقل کرنے کی ہدایت

May 23, 2020

ؒکراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرنے کے بعد بے گھر ہونے والے افراد کو ہوٹل منتقل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ نے ڈپٹی کمشنر کورنگی کو ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر بے گھر ہونے والے متاثرین کی رہائش کیلئے انتظامات کریں۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بے گھرہونے والے تمام افراد کی بھرپور مدد کی جائے گی۔