• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چین نے ریٹائرڈ ملازمین کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

May 23, 2020

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)چین کے قومی قانون ساز ایوان میں غورو خوض کے لئے جمع کروائی گئی کارکردگی رپورٹ کے مطابق چین ریٹائر ہو جانے والوں کے لئے بنیادی پنشن میں اضافہ کرے گا جبکہ دیہی اور کام نہ کرنے والے شہری باشندوں کے لئے کم سے کم بنیادی بڑھا پے کی پنشن میں بھی اضافہ کیا جائیگا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے قومی قانون ساز ایوان میں غورو خوض کے لئے جمع کروائی گئی کارکردگی رپورٹ کے مطابق چین ریٹائر ہو جانے والوں کے لئے بنیادی پنشن میں اضافہ کرے گا جبکہ دیہی اور کام نہ کرنے والے شہری باشندوں کے لئے کم سے کم بنیادی بڑھا پے کی پنشن میں بھی اضافہ کیا جائیگا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین تقریبا 30کروڑ لوگوں کو پنشن فنڈز کی بروقت اور مکمل ادائیگی کو یقینی بنائے گا۔