• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وفاقی حکومت نے تاجروں کو بجلی کے بلز میں ایک لاکھ روپے کی چھوٹ دیدی

May 27, 2020

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے تاجروں کو بجلی کے بلز میں ایک لاکھ روپے کی چھوٹ دیدی ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق تاجروں کو بجلی کے بلز میں ایک لاکھ روپے کی چھوٹ دیدی گئی ،چھوٹے کاروبار سے وابستہ افراد کا ایک لاکھ روپے تک کابل وفاقی حکومت ادا کرے گی ۔وفاقی حکومت کاکہنا ہے کہ بجلی کابل ہرماہ مرحلہ وار ادا کیاجائے گا،مرحلہ وار اکتوبر تک بجلی کابل وفاقی حکومت ادا کرے گی۔